To see the desired glossary, please select the language and then the field of expertise.

    Home
    • Urdu
      • Marketing
        • Search
          • Term
            • طورِ خریداری
          • Additional fields of expertise
          • Definition(s)
            • صارفین کا طورِ خریداری کم از کم پیچیدہ سے لے کر زیادہ سے زیادہ پیچیدہ ذہنی اور جسمانی فیصلوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ عام اشیاء صرف خریدتے وقت یہ طورِ خریداری بہت کم پیچیدگیاں لیے ہوتا ہے اور اس قسم کی خریداری ایک رواں عمل ہوتی ہے۔۔ خریداری کا یہ طور اس وقت خآصا پیچیدہ ہوجاتا ہے جب کوئی ایسی شے کی خریداری مقصود ہو جو کہ عام اشیاء کے زمرے میں نہیں آتی، جیسے کہ کوئی گاڑی، فریج، گھر وغیرہ۔ اس قسم کی خریداری میں پھر صارف کو عمومی طور پر کافی لوگوں سے مشورہ کرنا پڑتا ہے اور کافی عوامل کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ Own research - by Qamar Ali Khan
          • Example sentence(s)
            • عام اشیاء خورونوش یا پہناوے وغیرہ خریدنے کے لیے صارف کو اتنی سوچ بچار کی ضرورت نہیں پڑتی، مگر اس کی خریداری کا یہ عمومی طور اس وقت بدل جاتا ہے جب اسے کوئی مہنگی یا معمول سے ہٹ کر کسی شے کی خریداری کرنا پڑے۔ مثلاً کار وغیرہ۔ ایسی خریداری سے پہلے اسے کافی مشاورت اور سوچ و بچار سے کام لینا پڑتا ہے۔ by Qamar Ali Khan
            • مجھے گھر کے لیے فریج خریدنا تھا، تو اس لیے میں اپنا طورِ خریداری وہ نہیں رکھ سکتا تھا جو میں گھر کے لیے سبزی دالیں وغیرہ خریدتے وقت رکھتا ہوں۔ مجھے اپنے گھر والوں کے علاوہ بھی اپنے کچھ احباب سے ان کی رائے لینی پڑی۔ پھر کسی اچھے برانڈ کا فریج بھی لینا تھا اور اپنی جیب کا بھی خیال کرنا تھا۔ by Qamar Ali Khan
            • گھر یا دفتر کی عام اشیاء ضرورت کی خریداری کے وقت ہمارا خریداری کا طور یا طورِ خریداری بہت سہل اور رواں ہوتا ہے اور اس میں کوئی خاص پیچیدگی یا تاخیر نہیں ہوتی۔ by Qamar Ali Khan
          • Related KudoZ question
    Compare [close]
  • Compare this term in: Serbian, Albanian, Bulgarian, German, Dutch, Greek, English, Spanish, Estonian, French, Italian, Norwegian, Polish, Portuguese, Russian, Slovak, Slovenian, Swedish, Turkish, Ukrainian

The glossary compiled from Glossary-building KudoZ is made available openly under the Creative Commons "By" license (v3.0). By submitting this form, you agree to make your contribution available to others under the terms of that license.

Creative Commons License